الله پاک کے کرم سے سب ٹھیک ٹھاک ھو نگے
جیسا کے آپ کو پته ھے فریڈم نیٹ بھت سلو ھے لیکن جاز کا جب سے نیو ھوم پیج آیا ھے بھت ھی فاسٹ ورک کررھا ھے تو میں نے سوچا کے آپ دوستوں کو بھی شیر کر دوں
موبائل میں کوئ سیٹنگ نھیں کرنی بس جاز کی کمپنی والی سیٹنگ یوز کرنی ھے
سب سے پھلے فریڈم ڈائنلوڈ کرو
اب رجسٹر ھونے کیلیے نیچے لنک پر کلک کریں
فریڈم سیٹنگ
فری ڈم اوپن کر کے اب کنفگر پر او کے کریں
اب سب سے پھلے "سرور کنیکشن" پر اوکے کریں اور یه سیٹنگ کریں
Server Conection:Olx.com
Connection mode:Https
Port;443
Connection mode:Https
Port;443
اب پراکسی سیٹنگ اوپن کریں اور اس میں یه سیٹنگ کریں
Proxy Adress:ems23.your-freedom.de
Proxy port:80
Proxy domain;Olx.com
Proxy port:80
Proxy domain;Olx.com
اب اپنا اکاؤنٹ ایڈ کر کے سٹارٹ پر کلک کریں اور پھر سٹاپ کرکے اب دوباره کلک کریں اور انجاۓ کریں
نوٹ
میرے پاس یه ایپس ورکنگ ھیں
fb messenger'Play store'youtube'Video bee'Dailymtion app'imo'Facebook'whatsapp'Ucmini'Uc orignal'Geo news app' and more other
ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ کم سے کم 8کےبی اور زیاده سے زیاده 20کےبی 2جی پر رھتی ھے
اگر 23والی پراکسی سلو ھوجاۓ تو 23کی جگه 11'04'08'12 یوز کریں
مزید سکرین شاٹ سے دیکھ کر سیٹنگ کریں
اور پی سی یوزر بھی یھیں سیٹنگ کریں
تھری جی یوزر خود چیک کریں ان کے پاس کم از کم 100کے بی سپیڈ آۓ گی
اگر پسند آۓ تو تھیکس کا بٹن ضرور دبانا ھے

0 comments:
Post a Comment